Tag: تیرہ نکاتی مطالبات کی ڈیڈ لائن میں توسیع شدہ مدت ختم ہونے کے قریب ،قطر نے نہیں دیا کوئی جواب،سعودی اتحاد نے جی سی سی کی رکنیت منسوخ کرنے دی دھمکی
-
تیرہ نکاتی مطالبات کی ڈیڈ لائن میں توسیع شدہ مدت ختم ہونے کے قریب ،قطر نے نہیں دیا کوئی جواب،سعودی اتحاد نے جی سی سی کی رکنیت منسوخ کرنے دی دھمکی
ابوظہبی(ملت ٹائمز) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کہا ہے کہ قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک ابھی تک اپنے مطالبات کے جواب میں اس کے ردعمل کے منتظر ہیں۔انھوں نے ابو ظبی میں جرمن وزیر خارجہ سگمار گبرئیل کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ ”…