Tag: تیسرا ٹی ٹوینٹی جاری ،آسٹریلیا نے ہندوستان کو جیت کیلئے 198رنز کاہدف دیدیا
-
تیسرا ٹی ٹوینٹی جاری ،آسٹریلیا نے ہندوستان کو جیت کیلئے 198رنز کاہدف دیدیا
سڈنی 31؍جنوری ملت ٹائمز؍ایجنسی تیسر ے ٹی ٹوینٹی میں آسٹریلیا نے بھارت کوجیت کیلئے 198رنز کا ہدف دیدیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیااور مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197رنز بنائے جس میں واٹسن نے 124رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگ کھیلی ۔ آسٹریلیا کی جانب…