Tag: تینوں زرعی قوانین کسی بھی طرح کسانوں کے حق میں نہیں: سچن پائلٹ
-

تینوں زرعی قوانین کسی بھی طرح کسانوں کے حق میں نہیں: سچن پائلٹ
سچن پائلٹ نے کہا کہ کانگریس پارٹی سمیت اپوزیشن پارٹیاں اور ملک کے ہر شہری کو اس کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس مسلسل کسانوں کی حمایت میں کھڑی ہے۔ بھرت پور: راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ نے مودی حکومت کی جانب سے لائے گئے تینوں زرعی قوانین…