Tag: تین طلاق بل پاس ہونا جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ! راجیہ سبھا سے بھی تین طلاق بل پاس ہونے پر دارالعلوم دیوبند کا سخت اعتراض
-

تین طلاق بل پاس ہونا جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ! راجیہ سبھا سے بھی تین طلاق بل پاس ہونے پر دارالعلوم دیوبند کا سخت اعتراض
دیوبند: (سمیر چودھری) کافی مشقت کے بعد بالآخر مودی سرکار راجیہ سبھا سے تین طلاق بل پاس کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے، جس کے بعد دارالعلوم دیوبند اور مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اپنے سابقہ رخ کا اظہار کرتے ہوئے اس بل کو مسلم پرسنل لاء کے قانون حقوق کے خلاف وزری بتایا۔ واضح رہے…