Tag: جائز مطالبات کو لیکر احتجاج کرنے والے کسانوں پر طاقت کا استعمال قابل مذمت: ایس ڈی پی آئی
-

جائز مطالبات کو لیکر احتجاج کرنے والے کسانوں پر طاقت کا استعمال قابل مذمت: ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی : ا( ملت ٹائمز ) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے کسانوں پر لاٹھی چارج،آنسو گیس اورپانی کی بوچھاریں چھوڑکر پولیس کا کسانوں کی وحشیانہ پٹائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے طاقت کا غلط استعمال قرار دیا ہے۔بھارتیہ کسان یونین کے زیر اہتمام ” کسان کرانتی پادایاترا” کے ذریعے کسان قرض معافی،کم…