Tag: جالندھر کی مسجد قباءمیں خاتون کی بدتمیزی کے خلاف احتجاج ۔کیپٹن امریندر سنگھ کا پتلا نذر آتش
-

جالندھر کی مسجد قباءمیں خاتون کی بدتمیزی کے خلاف احتجاج ۔کیپٹن امریندر سنگھ کا پتلا نذر آتش
جالندھر(مظہر عالم /ملت ٹائمز) جالندھر تھانہ صدر کے تحت پڑتے گاﺅں کھانبرہ میں مسجد قباءکے اندر ایک خاتون کے ذریعے جبراً مسجد میں گھس کر وہاں موجود نمازیوں سے گالی گلوچ اور قرآن کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے کے معاملے میں ابھی تک خاتون کی پہچان نہیں ہوپانے سے مسلم بھائی چارے میںغم…