Tag: جامعہ اسٹوڈینٹس کے ساتھ دلی پولس کی بربریت پر کانگریس کا شدید ردعمل ۔ منصفانہ انکوائری کا مطالبہ
-

جامعہ اسٹوڈینٹس کے ساتھ دلی پولس کی بربریت پر کانگریس کا شدید ردعمل ۔ منصفانہ انکوائری کا مطالبہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جامعہ کے طلبہ کے ساتھ دہلی پولس کی بربریت اور ظلم کے خلاف کانگریس نے دیر رات ایک پریس کانفرنس کرکے پورے واقعہ کی مذمت کی اور اس کیلئے حکمراں جماعت بی جے پی کو انہوں نے ذمہ دار ٹھہرایا ۔ کانگریس رہنما پون کھیڑا اور راگنی نائیک نے پریس کانفرنس…