Tag: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء و طالبات کا شہریت قانون ترمیم کے خلاف زبردست مظاہرہ
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء و طالبات کا شہریت قانون ترمیم کے خلاف زبردست مظاہرہ
نئی دہلی: دہلی واقع مشہور و معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے آج نومنظور شدہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جامعہ میں نماز جمعہ کے بعد نہ صرف یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے لڑکے، بلکہ لڑکیاں بھی زوردار طریقے سے مودی حکومت کے خلاف نعرہ بلند کرتی ہوئی…