Tag: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر نیو یارک میں سر سید لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ سے سرفراز
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر نیو یارک میں سر سید لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد کو ان کی تعلیم اور سائنسی تحقیق میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں طلبائے قدیم علی گڈھ مسلم یونیورسٹی، نیویارک نے انھیں ایک پروقار تقریب میں لائیف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا۔ یہ اعزاز نیو یارک میں 4 نومبر، 2017 کو…