Tag: جامعہ والوں نے کہا ’ کشمیر جاؤ پتھر بازی کرویہاں داخلہ نہیں ہوگا ‘ ، نیلم فاروق کا دعوی
-

جامعہ والوں نے کہا ’ کشمیر جاؤ پتھر بازی کرو یہاں داخلہ نہیں ہوگا ‘ ، نیلم فاروق کا دعوی
دہلی: (عابد انور) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں کشمیر کی ایک طالبہ نیلم فاروق کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ نیلم نے دعوی کیا کہ ان کے ساتھ اس وقت بدسلوکی کی گئی جب میں داخلہ کے لئے گئی تو جامعہ کے آفس میں ان سے کہا گیا کہ یہاں داخلہ واخلہ نہیں ہوگا…