Tag: جرمنی حکومت باغیوں کو پناہ دینے سے باز رہے ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا،طیب اردگان کا واضح اور دو ٹوک اعلان
-
جرمنی حکومت باغیوں کو پناہ دینے سے باز رہے ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا،طیب اردگان کا واضح اور دو ٹوک اعلان
انقرہ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ترک حکومت نے جرمنی کی طرف سے 15 جولائی کی ناکام بغاوت میں ملوث بعض سابق فوجیوں کی سیاسی پناہ کی درخواست کو منظور کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور جرمن حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔…