Tag: جرمنی میں اسلام فوبیاعروج پر ،مسجدوں پرحملہ اور مسلم مخالف نعروں کا سلسلہ جاری
-
جرمنی میں اسلام فوبیاعروج پر ،مسجدوں پرحملہ اور مسلم مخالف نعروں کا سلسلہ جاری
برلن(ملت ٹائمزایجنسیاں) جرمنی کے شہر بریمن میں فاتح جامع مسجد پر ایک اسلامک فوبیا حملہ کیا گیا ہے۔خبروں کے مطابق اسلامی سوسائٹی قومی نظریہ انجمن سے منسلک اور علاقے کی پہلی مینار والی مسجد کی دیواروں پر دین اسلام کی تحقیر کرنے والی تحریریں درج کی گئی ہیں۔جامع مسجد فاتح کے سیکرٹری عبدالعزیز قابا دائے…