Tag: جرمن میں مسلمانوں کو دھمکی آمیز خطوط کا سلسلہ جاری ۔ اب عثمان پاشا مسجد کو موصول ہوئی پستول کی گولی
-

جرمن میں مسلمانوں کو دھمکی آمیز خطوط کا سلسلہ جاری ۔ اب عثمان پاشا مسجد کو موصول ہوئی پستول کی گولی
برلن(ایم این این ) جرمن دارالحکومت برلن کی ایک مسجد کو پستول کی گولی بطور دھمکی ارسال کی گئی۔ انجمن قومی اتحاد اسلامیکے زیر انتظام غازی عثمان پاشا مسجد کی انجمن کے صدر علی شینیل نے اخباری نمائندوں کو بتا یا کہ نیو زی لینڈ کے حملے کے بعد گزشتہ 3 ہفتوں سے ہمیں دھمکی…