Tag: جلوس محمدی پر شرپسندوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت درجنوں افراد زخمی، متعدد گاڑیاں نذر آتش
-
جلوس محمدی پر شرپسندوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت درجنوں افراد زخمی، متعدد گاڑیاں نذر آتش
پٹنہ: ( ملت ٹائمز؍ نور السلام ندوی) پھلواری شریف کے پاس عیسی پور محلہ میں جلوس محمدی پر شرپسندوں نے حملہ کردیا جس میں ڈی ایس پی راما کانت شرما سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگئے. موصولہ اطلاع کے مطابق جلوس محمدی گونپورہ سے جب عیسی پور پہنچا تو رائے چوک کے پاس شرپسندوں نے جلوس…