Tag: جمعیة علماءہند کی ایک مقامی یونٹ نے صدر جمہوریہ ،وزارت داخلہ اور قومی اقلیتی کمیشن کو لکھا خط۔ ہجومی تشدد کو روکنے کیلئے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ
-

جمعیة علماءہند کی ایک مقامی یونٹ نے صدر جمہوریہ ،وزارت داخلہ اور قومی اقلیتی کمیشن کو لکھا خط۔ ہجومی تشدد کو روکنے کیلئے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ
مظفر نگر (پریس ریلیز) جمعیة علماءہند کی مقامی یونٹ نے صدر جمہوریہ ہند اور وزارت داخلہ اور قومی اقلیتی کمیشن کو خط لکھ کر موب لنچنگ کے واقعات کو روکنے نے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کی مانگ کی ہے خط میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قصورواروں پر سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا…