Tag: جمعیت علماء روتہٹ نیپال کی ممبر سازی مہم شروع، حصہ لیں برادر وطن: واری حنیف قاسمی ،مدنی
-

جمعیت علماء روتہٹ نیپال کی ممبر سازی مہم شروع، حصہ لیں برادر وطن: واری حنیف قاسمی، مدنی
“جمعیت علماء نیپال” ملک نیپال کی قومی وملی جماعت ہے۔ اس باوقارجمعیت کےاکابر کی قربانیاں تاریخ کےاوراق میں سنہرے حرفوں میں قلم بند ہیں ۔ “جمعیت علماء نیپال “نیپال کی سرگرم ،متحرک وفعال تنظیم ہے۔ “جمعیت “ملت اسلامیہ نیپال کی ہرنازک موڑ اور نامساعد حالات میں بہتر سےبہتر قیادت وسیادت کررہی ہے،آج جب کہ پوری…