Tag: جمعیت علمائے نیپال کی ایک مشاورتی میٹنگ ہوئی ،جس میں ایک اہم میٹنگ کافیصلہ کیا گیا ہے! انوار الحق قاسمی
-

جمعیت علمائے نیپال کی ایک مشاورتی میٹنگ ہوئی ،جس میں ایک اہم میٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے!
نیپال :(انوار الحق قاسمی) آج بروز بدھ بتاریخ 9/ربیع الثانی 1442ھ مطابق 25نومبر 2020ءکو بعد نماز مغرب، چندر نگاہ پور میں حضرت مولانا محمد سراج احمد صاحب جمالی کے ادارے: مدرسہ مدنی اقراء اکیڈمی میں جمعیت علمائے نیپال کی ایک مختصر اورخصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں جمعیت علمائے نیپال کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا…