Tag: جمعیۃ علماء شمال مغربی زون ممبئی کے بالاتفاق مولانا محمد اسلم القاسمی صدر منتخب
-

جمعیۃ علماء شمال مغربی زون ممبئی کے بالاتفاق مولانا محمد اسلم القاسمی صدر منتخب
ممبئی : جمعیۃ علماء شمال مغربی زون ،ممبئی کی انتخابی مجلس کا انعقاد بروز سنیچر بعد نماز عشاء مولانا محمد اسلم القاسمی کی صدارت میں نورانی مسجد لال جی پاڑہ کاندیولی ویسٹ ممبئی میں ہوا۔ مجلس کا آغاز حافظ و قاری محمد نفیس صاحب کی تلاوت قرآن مجید سے ہوا، جس میں اتفاق رائے سے…