Tag: جمعیۃ علماء ضلع جالنہ نے کشمیر میں فوجیوں پر دہشت گردانہ حملہ کی سخت مذمت کی اور ضلع کلکٹر کو میمورنڈم دیا
-

جمعیۃ علماء ضلع جالنہ نے کشمیر میں فوجیوں پر دہشت گردانہ حملہ کی سخت مذمت کی اور ضلع کلکٹر کو میمورنڈم دیا
جالنہ: جمعیۃ علماء ضلع جالنہ نے آج پلوامہ (کشمیر) میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجہ میں ۴۹؍ فوجیوں ہلاک ہوگئے ،اس حملہ کی سختی سے مذمت کی ،اور جمعیۃعلماء (ارشد مدنی) کے وفد نے جالنہ ضلع کے کلکٹر کو میمورنڈم دیا،اس سے قبل جمعیۃ علماء کے دفتر واقع باغبان مسجد میں مذمتی نشست منعقد کی…