Tag: جمعیۃ علماء کی طرف سے گونڈی میں 600؍ راشن کٹس کی تقسیم حسب معمول یومیہ طبی خدمات بھی جاری :مولانا صدر عالم قاسمی
-

جمعیۃ علماء کی طرف سے گونڈی میں 600؍ راشن کٹس کی تقسیم حسب معمول یومیہ طبی خدمات بھی جاری: مولانا صدر عالم قاسمی
ممبئی: ( عبدالقادر فہمی کی رپورٹ ) رمضان المبارک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ وجود پذیر ہے یہ افعال خیر اور نیکیوں کے لیے موسم بہار کی حیثیت رکھتا ہے یہ بخشش، سخاوت، بھائی چارے، ہمدردی، غم خواری، غریب پروری، بھوک، افلاس، تنگدستی اور مفلوک الحالی سے جوجھ رہے یتیموں،مسکینوں ،بیواؤں، بےکس و محتاج…