Tag: جمعیۃ و سنگھ کی ملاقات یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے!
-

جمعیۃ و سنگھ کی ملاقات یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے!
مولانا ارشد مدنی کی موہن بھاگوت سے ملاقات کے نتائج کیا ہوں گے اور ناقدین کا نقطۂ اعتراض کیا ہے اس سے قطع نظر مولانا کا یہ قدم جرأت و ہمت کی مثال ہے۔ ہم نے اندریش کمار کی دارالعلوم دیوبند آمد کے بعد ایک کالم ” آر ایس ایس سے مذاکرات ضروری کیوں؟ ”…