Tag: جمہوریت کا دعویدار امریکہ ڈالروں کے زور پر ممالک کی خواہشات خریدنے کے لئے کوشاں ، اس بار دنیا ٹرمپ کو ضرور سبق سکھائے گی: طیب اردگان
-
جمہوریت کا دعویدار امریکہ ڈالروں کے زور پر ممالک کی خواہشات خریدنے کے لئے کوشاں ، اس بار دنیا ٹرمپ کو ضرور سبق سکھائے گی: طیب اردگان
انقرہ ۔21دسمبر(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ جمہوریت کا دعویدار امریکہ ڈالروں اور دھمکیوں کے زور پر ممالک کی خواہشات خریدنے کے لئے کوشاں ہے ، امریکہ کی گیدڑ بھبکیاں ہمیں نہیں جھکا سکتیں اور نہ ہی واشنگٹن ڈالر کے ذریعے ہمیں خرید سکتا ہے، امید ہے اس بار دنیا…