Tag: جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر پپو یادو کو پولس نے کیا گرفتار
-

جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر پپو یادو کو پولس نے کیا گرفتار
سابق رکن پالیمان اور جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدرپپو یادو کو پٹنہ گاندھی میدان کی پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں کورونا گائد لائن کی خلاف ورزی میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پٹنہ کے گاندھی میدان تھانہ کی پولیس نے سابق رکن پالیمان اور…