Tag: جن لوگوں کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے انہیں بھی راشن دیا جائے، نتیش کمار سے جدیو اقلیتی سیل کے سکریٹری کی اپیل
-

جن لوگوں کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے انہیں بھی راشن دیا جائے، نتیش کمار سے جدیو اقلیتی سیل کے سکریٹری کی اپیل
دربھنگہ: (پریس ریلیز) جنتا دل یو اقیلیتی سیل کے ریاستی جنرل سکریٹری و سابق ضلع پریشد رکن حبیب اللہ ہاشمی نے وزیر اعلٰ نتیش کمار سے اپیل کی ہے جو لوگ راشن کارڈ سے محروم ہیں ایسے تمام پری واروں کو اس مصیبت کی گھڑی میں راشن ملنا چاہیے تاکہ کچھ سہولت مل سکے حبیب…