Tag: جگن موہن نے پلٹ دیاچندرا بابو نائیڈو حکومت کے وقت کا فیصلہ۔سی بی آئی اب آندھرا پردیش میں غیر مشروط تفتیش کا مجاز ہوگا
-

جگن موہن نے پلٹ دیاچندرا بابو نائیڈو حکومت کے وقت کا فیصلہ۔سی بی آئی اب آندھرا پردیش میں غیر مشروط تفتیش کا مجاز ہوگا
امراوتی،6جون ( آئی این ایس انڈیا ) آندھرا پردیش کی وائی ایس جگن موہن ریڈی حکومت نے ریاست کی پچھلی چندرا بابو نائیڈو حکومت کی جانب سے جاری ایک متنازعہ سرکاری حکم کو جمعرات کو منسوخ کر دیا، جس سے ریاست میں مختلف مقدمات کی جانچ پڑتال کرنے کے لئے سی بی آئی کا راستہ…