Tag: جھارکھنڈ بھون کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، تبریز انصاری کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
-

جھارکھنڈ بھون کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، تبریز انصاری کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
رانچی: (ایم این این) ماب لنچگ میں ہلاک ہونے والے تبریز انصاری کے مبینہ قاتلوں پر سے دفعہ 302 ہٹائے جانے پر قومی دارالحکومت دہلی میں زبردست احتجاج کیا گیا۔ انڈیا اگینسٹ ہیٹ کے بینر تلے جھارکھنڈ بھون کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس مظاہرین ہجومی تشدد میں ہلاک ہونے والے تبریز انصاری کے…