Tag: جھارکھنڈ میں ایک اور ماب لنچنگ۔بھیڑ نے ڈرائیور کو پیٹ کر ہلاک کر دیا
-

جھارکھنڈ میں ایک اور ماب لنچنگ۔بھیڑ نے ڈرائیور کو پیٹ کر ہلاک کر دیا
دمکا: (ایم این این) جھارکھنڈ کے ضلع دمکا میں ٹرک کی ٹکر سے دو برس کے بچے کی ہلاکت کے بعد پر تشدد بھیڑ نے ڈرائور کو پیٹ-پیٹ کر ہلاک کر دیاہے۔ ضلع دمکا کے دمکا-راماپورہاد راستے میں سیمانیجور گاؤں میں اتوار کے روز ٹرک کی ٹکر لگنے سے سڑک پار کر رہے دو برس…