Tag: جھارکھنڈ: پاپولر فرنٹ پر پابندی عائد کرنا غیر آئینی اور انصاف کے تصور کے خلاف ہے: مولانا ولی رحمانی
-

جھارکھنڈ: پاپولر فرنٹ پر پابندی عائد کرنا غیر آئینی اور انصاف کے تصور کے خلاف ہے: مولانا ولی رحمانی
پٹنہ: ملک مایہ ناز عالم دین اور امارت شریعہ بہار و جھارکھنڈ و اڑیسہ کے امیر مولانا محمد ولی رحمانی نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے جھارکھنڈ میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر عائد کردہ حکومتی پابندی پر اپنی نااتفاقی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ”میڈیا کے ذریعہ مجھے پتہ چلا کہ جھارکھنڈ…