Tag: جھارکھنڈ کی طرح ، بہار میں بھی ڈبل انجن حکومت اڑجائے گی:جے پرکاش نارائن یادو
-

جھارکھنڈ کی طرح ، بہار میں بھی ڈبل انجن حکومت اڑجائے گی:جے پرکاش نارائن یادو
رانچی(آئی این ایس انڈیا) ریاستی آر جے ڈی انچارج اور سابق مرکزی وزیر جئے پرکاش نارائن یادو نے کہا کہ جھارکھنڈ کی ڈبل انجن حکومت کو جس طرح سے لوگوں نے تختہ الٹا ، اسی طرح اگلے سال کے انتخابات میں بہار کو بھی اکھاڑ پھینکا جائے گا۔ جھارکھنڈ کے عوام نے جس طرح سے…