Tag: جھارکھنڈ کے بعد یوپی-بہار اسمبلی میں بھی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے جگہ کا مطالبہ
-

جھارکھنڈ کے بعد یوپی-بہار اسمبلی میں بھی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے جگہ کا مطالبہ
لکھنو: ( ایجنسی) جھارکھنڈ کے بعد اب اتر پردیش اور بہار اسمبلیوں میں عبادت سے متعلق تنازعہ بڑھنے کا امکان ہے۔ اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے عرفان سولنکی نے اسمبلی کے اسپیکر سے نماز کے کمرے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم ایل اے نے کہا ہے کہ عبادت کے لیے…