Tag: جھار کھنڈ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر ایک بار پھر لگائی پابندی، مسلم رہنماوں کا شدید ردعمل
-

جھار کھنڈ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر ایک بار پھر لگائی پابندی، مسلم رہنماوں کا شدید ردعمل
پابندی کو لے کر ریاست کے محکمہ داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں پی ایف آئی کو ریاست اور ملک کی سیکورٹی کے لئے خطرناک بتایا گیا ہے۔ جھارکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے ایک بار پھر پاپولر فرنٹ آف انڈیا( پی ایف آئی) پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی…