Tag: جھوٹے انکاؤنٹرس اور سیاسی ٹارگٹنگ کے خلاف مانو یونیورسٹی-حیدراٰباد میں احتجاجی ریلی
-

جھوٹے انکاؤنٹرس اور سیاسی ٹارگٹنگ کے خلاف مانو یونیورسٹی-حیدراٰباد میں احتجاجی ریلی
جس طرح کشمیر ہمارا ہے ویسے ہی کشمیری بھی ہمارے ہیں: سیف الرحمٰن حیدرآباد: (ملت ٹائمز) 08 اکتوبر کی شام مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی-حیدراٰباد کے سینکڑوں طلباءوطالبات نے ایک عظیم الشان ریلی نکالی جس میں طلباءوطالبات پرجوش نعرے لگارہے تھے ان نعروں سے پتا چل رہاتھا کہ وہ علی گڑھ میں نوشاد و مستقیم…