Tag: جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان جھڑپ، 13 افراد جاں بحق

  • جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان جھڑپ، 13 افراد جاں بحق

    میکسیکو سٹی: ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) شمالی میکسیکو کے نیوولیون کی ایک جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کی لڑائی میں کم از کم 13لوگوں کی موت ہوگئی۔ سیکورٹی افسر ایلڈو فاسکی نے کل کہا کہ حالات کو قابو میں کرنے کیلئے اضافی سیکورٹی دستوں کو وقوعہ کے مقام پر بھیجا گیا ہے۔ مسٹر فاسکی نے…