Tag: جی ایس ٹی نے تاجرین کی کمر توڑ دی، بی جے پی کو ووٹ دینے والے اب پچھتارہے ہیں: راہل گاندھی
-
جی ایس ٹی نے تاجرین کی کمر توڑ دی، بی جے پی کو ووٹ دینے والے اب پچھتارہے ہیں: راہل گاندھی
جام نگر؍دوارکا : ( ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں ) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے گجرات کے اہم علاقہ سوراشٹرا میں سہ روزہ روڈ شو کے ذریعہ انتخابی مہم کا عملاً آغاز کردیا۔ یہ علاقہ پٹی دار طبقہ کا گڑھ ہے اور تقریباً 3 دہوں سے بی جے پی یہاں کامیاب ہوتی آرہی ہے۔ پٹی…