Tag: جے پور گولڈن اسپتال میں آکسیجن کی کمی، دو سو مریضوں کی زندگی خطرے میں
-

جے پور گولڈن اسپتال میں آکسیجن کی کمی، دو سو مریضوں کی زندگی خطرے میں
نئی دہلی: قومی دارالحکومت میں جے پور گولڈن اسپتال نے ہفتے کی شام کو کہا کہ اگر فوری طور پر طبی آکسیجن کی فراہمی نہ ہوئی تو دو سو سے زائد مریضوں کی جان کو خطرہ ہے۔ اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر آکسیجن کی کمی کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئےاسپتال نے کہا کہ “جے پور…