Tag: جے ڈی یو لیڈر اور ایم ایل سی تنویر اختر کا کورونا سے انتقال، نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
-

جے ڈی یو لیڈر اور ایم ایل سی تنویر اختر کا کورونا سے انتقال، نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
نتیش کمار نے کہا کہ ’’تنویر اختر کے انتقال سے سیاسی و سماجی شعبہ میں ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ ان کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا ہوگی۔ دعاء ہے کہ انھیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں۔‘‘ کورونا انفیکشن کے قہر کےد رمیان لگاتار مشہور سماجی و سیاسی شخصیتوں کے انتقال کی…