Tag: حج 2019 : عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع ، عازمین حج کا پہلا قافلہ انٹرنینشل ایئرپورٹ سے روانہ !
-

حج 2019 : عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع ، عازمین حج کا پہلا قافلہ انٹرنینشل ایئرپورٹ سے روانہ !
پہلی بار اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمنل 3 سے عازمین حج روانہ ہوئے۔ پہلی فلائٹ میں 202 خواتین سمیت 419 عازمین حج روانہ ہوئے۔ نئی دہلی ۔ 04 جولائی 2019 ارالحکومت دہلی کےاندرا گاندھی بین االاقوامی ہوائی اڈے کےٹرمنل 3 سے آج 419 عازمین حج سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگئے ہیں،…