Tag: حرف و صوت کا شہنشاہ : راحت اندوری
-

حرف و صوت کا شہنشاہ : راحت اندوری
فوزیہ ربابؔ راحت اندوری بھی سدا کے لیے روٹھ چلے۔وہ شاعر جس نے چالیس پینتالیس برسوں تک حرف و صوت پر حکمرانی کی۔ جس نے تمام رنگوں، رسوں، روشنیوں اور خوشبوؤں کو پُر شکوہ شعری پیکر عطا کیا۔ جس نے ایوانِ مشاعرہ کے بہت سے مسلّمات کو رد کیا اور اپنی شرطوں پر عوامی سماعتوں…