Tag: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کا معاملہ، وسیم رضوی کے خلاف شکایت درج
-

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کا معاملہ، وسیم رضوی کے خلاف شکایت درج
حیدر آباد: (ایم این این) ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ وسیم رضوی کے خلاف حیدرآباد میں ایک وفد نے حیدرآباد کمشنریٹ پہنچ کر شکایت درج کروائی۔ نوجوانوں پر مشتمل ایک وفد نے وسیم رضوی کی گستاخانہ حرکت پر برہمی کا اظہار کیا۔ ان نوجوانوں نے…