Tag: حلب کی آزادی فتح ونصرت کی طرف اہم قدم ہے:ایران ۔ روس

  • حلب کی آزادی فتح ونصرت کی طرف اہم قدم ہے:ایران ۔ روس

    ماسکو(ملت ٹائمز) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں باغیوں کی شکست ہمارے مشترکہ آپریشن کی کامیابی کا نقطہ آغاز ہے۔ حلب کی فتح کے بعد شام میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے…