Tag: حوثیوں کی بڑھتی طاقت: کون ہے پس پردہ؟
-
حوثیوں کی بڑھتی طاقت: کون ہے پس پردہ؟
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی یمن مشرق وسطی کے اہم ترین ممالک میں سے ایک ہے ، سعودی عرب کی ڈیڑھ ہزار کلومیٹر طویل سرحد یمن سے ملتی ہے۔ یہاں کی 70 فیصد آبادی سنی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ 20 فیصد آبادی زیدی شیعہ کی ہے۔ جبکہ 5 فیصد حوثی قبیلہ کی آبادی ہے ۔1990…