Tag: حکمران جماعت کو اروناچل پردیش میں زبردست جھٹکا، دو وزراء سمیت 12 ممبران اسمبلی نے بی جے پی کو الوداع کہا
-

حکمران جماعت کو اروناچل پردیش میں زبردست جھٹکا، دو وزراء سمیت 12 ممبران اسمبلی نے بی جے پی کو الوداع کہا
اروناچل پردیش میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کو زور کا جھٹکا لگا ہے، اس کے دو وزراء اور 12 ممبران اسمبلی سمیت کل 15 رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ کر نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ اروناچل پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی…