Tag: حکومت اپنے موقف پر قائم رہے گی اور عوام بھی ۔۔۔ اب نتیجے کی فکر کون کرے!
-

حکومت اپنے موقف پر قائم رہے گی اور عوام بھی ۔۔۔ اب نتیجے کی فکر کون کرے!
عزیز برنی مودی حکومت اپنے دوسرے دور کو اپنا آخری دور سمجھتے ہوئے بہت جلدبازی میں ایسے اقدام کر رہی ہے جیسے کوئی ضعیف بسترِ مرگ پر ہو اور اپنی تمام خواہشات مرنے سے پہلے پوری کر لینا چاہتا ہو وہ نہ وصیت کرنا چاہتا ہے نہ اپنے بعد کی نسلوں پر اس کا بھروسہ…