Tag: حکومت پر زیادہ بھروسہ نامناسب، دانشور طبقہ جھوٹ کا پردہ فاش کرے: سپریم کورٹ جج
-

حکومت پر زیادہ بھروسہ نامناسب، دانشور طبقہ جھوٹ کا پردہ فاش کرے: سپریم کورٹ جج
جسٹس چندر چوڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’بیشتر حکومتیں اپنا اقتدار بچائے رکھنے کے لیے جھوٹ بولتی ہیں۔ پوری دنیا میں یہ ٹرینڈ دیکھا جا رہا ہے۔ انھوں نے کووڈ کے صحیح اعداد و شمار پیش نہیں کیے۔‘‘ حکومت کے وعدوں اور دعووں پر تو اکثر سوال اٹھتے رہے ہیں اور اپوزیشن…