Tag: حیاتِ شیخ الہند کے تابندہ نقوش! 30؍نومبر یوم وفات کی مناسبت سے

  • حیاتِ شیخ الہند کے تابندہ نقوش! 30؍نومبر یوم وفات کی مناسبت سے

    عبد الرشید طلحہ نعمانی  مترجم قرآن ،محدث کبیر ،اسیرمالٹا،نقیب حریت، مجاہد آزادی ،شیخ الہندحضرت اقدس مولانا محمود الحسن دیوبندیؒ کی ذات گرامی پوری دنیامیں نہ توتعریف کی محتاج ہے نہ ہی تعارف کی ،تقریباًایک صدی سے صاحبان علم وقلم حضرت شیخ الہندؒ کے مختلف سوانحی نقوش قلم بندکررہے ہیں،مضامین ومقالات سے اخبارات وجرائد بھرے پڑے…