Tag: خاندانِ قاسمی کا چراغِ شب تاب
-
خاندانِ قاسمی کا چراغِ شب تاب
مولانا ندیم الواجدی کل رات ہزاروں کی بھیڑ نے ایک نحیف ونزار اور بے جان جسم کو جو بیماریوں سے لڑ لڑ کر مشت استخواں بن چکا تھااپنے کاندھوں پر اٹھا کر اس کی آخری منزل تک پہنچا دیا، نگاہوں کے سامنے سے وہ منظر نہیں ہٹتا جب ہر شخص اس جنازے کو کندھا دینا…