Tag: خلیجی ممالک کا تنازع حل کرانے کیلئے مشرق وسطی پہونچے طیب اردگان،شاہ سلمان اور سعودی کابینہ کے ساتھ خصوصی ملاقات
-
خلیجی ممالک کا تنازع حل کرانے کیلئے مشرق وسطی پہونچے طیب اردگان،شاہ سلمان اور سعودی کابینہ کے ساتھ خصوصی ملاقات
ریاض(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر اور عالم اسلام کے ہردلعزیز لیڈر طیب اردگان اپنے دوروزہ مشرق وسطی کے دورہ پر آج سب سے پہلے سعودی عرب پہونچے جہاں جدہ ایئر پورٹ پر سعودی شہزادہ خالد بن فیصل اور دیگر اہم رہنماﺅں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ،اتوار کو السلام محل میں رجب طیب اردگان…