Tag: خواتین اپنے حقوق کی جنگ خود لڑے ،تشددپر خاموش رہنے کے بجائے قانون کا سہارا لے:نازیہ الہی خان
-
خواتین اپنے حقوق کی جنگ خود لڑے ،تشددپر خاموش رہنے کے بجائے قانون کا سہارا لے:نازیہ الہی خان
کولکاتا(ملت ٹائمز) معروف ایڈوکیٹ محترمہ نازیہ الہی خان نے بنگال کے 24 پرگنہ میں واقع موگرا ہارٹ میں حقوق نسواں پر منعقدہ ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خواتین سوسائٹی کا اہم حصہ ہیںلیکن یہ المیہ ہے کہ انہیں ہمیشہ نظر انداز کیا جاتاہے ،ان پر کئی طرح کے مظالم بھی ڈھائے جاتے ہیں…