Tag: خواتین کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں ہندوستان پہلے نمبر پر۔ پاکستان اور امریکہ بھی ٹاپ ٹین میں شامل
-
خواتین کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں ہندوستان پہلے نمبر پر۔ پاکستان اور امریکہ بھی ٹاپ ٹین میں شامل
واشنگٹن: (ایجنسیاں) خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور جبری مشقت کے واقعات کی وجہ سے بھارت کو سب سے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے۔ عالمی ماہرین کی رائے پر مشتمل تھومپسن رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے میں جنسی تشدد، ہراسانی، ذہنی اور گھریلو تشدد سمیت خواتین کو درپیش مختلف قسم کے خطرات پر سوالات کیے گئے۔…