Tag: خودی اپنی اپنی خدا اپنا اپنا

  • خودی اپنی اپنی خدا اپنا اپنا

    قاسم سید کیا ایسا نہیں لگتا کہ ہم دھیرے دھیرے ایک بھیڑ اور بے ہنگم ہجوم میں تبدیل ہوتے جارہے ہیں جس نے نفسانی خواہشات کو امام اور اختلافات کو رہنما بنا لیا ہے۔ بے مقصد زندگی نے بہت سے ناخداؤں اور طابع آزماؤں کو پیدا کردیا ہے۔ ہر کوئی اپنے نام کی نکیل ڈال…